
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا حکومتی اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کو عشائیہ دینے کا فیصلہ۔ایم کیو
ایم،مسلم لیگ(ق)،جی ڈی اے،بی اے پی سمیت دیگر اتحادیوں کو وزیراعظم ہا¶س میں عشائیے میں شرکت کے دعوت نامے بھیج دئیے گئے۔
ایم کیو ایم،مسلم لیگ(ق)،جی ڈی اے،بی اے پی اور دیگر اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کو وزیراعظم ہاؤس میں عشائیے میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔وزیراعظم اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے ملکی مجموعی صورتحال پر مشاورت کریں گے۔














