نیب اورمعیشت ایک ساتھ نہیں چل سکتے،آصف زرداری

اسلام آباد(ویب ڈیسک ،فوٹو ،فائل )پاکستان پیپلزپارٹی کےشریک چیئرمین اور سابق صدرآصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ملک میں 

 نیب اورمعیشت ایک ساتھ نہیں چل سکتے ،احتجاجی تحریک میں فضل الرحمن کے ساتھ ہیں ،نواز شریف کی صحت ٹھیک نہیں تو انہیں علا ج کیلئے بیرون ملک جانا چاہیے،

اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ اللہ کرے یہ حکومت اپنی مدت پوری نی کرسکے۔

قبل ازیں اھتساب عدالے منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف زرداری اوران کی ہمشیرہ فریال تالپور کی 20،20لاکھ کے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کرلیں ،جبکہ کیس کی سماعت9 مئی تک ملتوی کردی گئی