کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) معروف شاعر ،محقق اور نقاد رانا خالد محمود قیصر کی تحقیق و تنقید پر منبی کتاب" تخلیق حمد ونعت کی تعمیری تنقید "
شائع ہو گئی ہے ۔اس کتاب میں 101 حمدیہ اور نعتیہ شعری مجموعوں پر تنقیدی نظراور تبصرے شامل ہیں۔ 335 صفحات پر مشتمل کتاب مجلد ہے، اس تصنیف سے قبل بھی راناخالد محمود قیصر مختلف موضوعات پر 13کتب شائع ہو چکی ہیں۔۔