کراچی (رنگ نوڈاٹ کام ) رحمت ویلفیئر ٹرسٹ کا اہم اجلاس چیئر مین ٹرسٹ رحمت بھائی کی صدارت میں آج 24نومبر 2019بروز اتوار کو
صبح 11بجے نئی کراچی میں ٹرسٹ کے مرکزی آفس میں ہو گا ۔
اجلاس میں سیکریٹری جنرل ،خالدصدیقی ،سابق ٹاؤن ناظم نئی کراچی ٹاؤن شفیق الرحمن عثمانی ،منظرعالم، انتصار احمد غوری ،ڈاکٹر خالد محمود،منیر احمد ،زین صدیقی ،عمران جاوید،فیضان اشرف،صلا ح الدین ودیگر شرکت کریں ۔
اجلا س میں ٹرسٹ کے متعلق امورپر تبادلہ خیال کیا جائے گا اورہم فیصلے کیے جائیں گے۔