کراچی:نسلہ ٹاور گرانے کیلئے 4 کمپنیاں میدان میں آگئیں

کراچی (ویب ڈیسک )کراچی میں شاہراہِ فیصل پر نرسری کے قریب واقع نسلہ ٹاور کو سپریم کورٹ کے حکم پر گرانے کے لیے 4 کمپنیاں میدان میں آگئیں۔ ذرائع

کے مطابق صرف ایک کمپنی ہائی ٹیک الیکٹرونکس اینڈ مشینری نے کنٹرول دھماکے سے عمارت گرانے کی پیشکش دی۔کراچی کی ہائی ٹیک الیکٹرونکس غیرملکی کمپنیز کے اشتراک سے نسلہ ٹاور کا انہدام کرے گی جبکہ تین دیگر نجی کمپنیوں نے مشینوں اور افرادی قوت کی مدد سے عمارت گرانے کے لیے آمادگی ظاہر کی۔پیشکش کرنے والی ایک کمپنی اے این آئی ایکسپرٹ ڈینجرز بلڈنگز ناظم آباد میں قائم ہے جبکہ ڈبل اے ڈیمولیشن سینٹر فیصل ٹاو¿ن لاہور نے بھی افرادی قوت سے عمارت گرانے کی آفر دی ہے۔میر انٹرپرائز نامی کمپنی نے ای میل کے ذریعے شہری انتظامیہ کو ڈیمولیشن کی آفر دی ہے جبکہ تمام کمپنیز کی آفرز کو اہم اجلاس میں زیرِ غور لایا جائے گا۔کمپنیوں کو بھی اپنی تحریری آفرز کے ذریعے اجلاس میں بلوا لیا گیا ہے، کمیٹی فیصلہ کرے گی۔

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

بلاگ

بچوں کا عالمی دن اور فلسطین کی ادھوری مسکراہٹ ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

بچے! معصوم بچے! جیسے قدرت کے باغ میں کھلتی ہوئی خوشبو سے معطر کلیاں۔۔۔ نرم و نازک، رنگوں میں ڈوبی ہوئی ننھی ننھی تتلیاں، جنہیں دیکھتے ہی

... مزید پڑھیے

میری آخری دعا (میمونہ انصاری )

میمونہ انصاری 

قسط نمبر 4

وقت: صبح کے 10 بجے، اتوار کا دن۔

... مزید پڑھیے

عالمی یوم مرد ۔۔۔ (صبااحمد/ کراچی)

صبا احمد

سن1999میں ٹرینڈاڈاینڈٹوباگو  کے تاریخ کے پروفیسر ڈاکٹر جیروم ٹیلکنگھ نے اپنےوالد کی سالگرہ پر انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے لیے مردوں کا عالمی

... مزید پڑھیے