ایک اچھا اور ہمدرد دوست دنیا سب سے بڑا خزانہ ہے

محمد سعاد صدیقی

عامر اور فیاض دونوں دوست تھے۔یہ دونوں دکاندار تھیاور ہر مہینے سامان خریدنے دوسرے شہر جاتے تھے۔اس دوران وہ رات

ایک سرائے میں بسر کرتے تھے۔ایک دن وہ نئے شھر جا رہے تھے کہ وہ ایک درخت کے نیچے بیٹھ گئے۔تھکاوٹ کی وجہ سے کیاض کو تو فوراًہی نیند آگئی لیکن نیند میں اسے ایسا محسوس ہوا کہ اس کا دوسرا دوست عامرکسی سے باتیں کر رہا ہے۔تو وہ جلدی سے اٹھ گیامگر وہ جس بزرگ سے باتیں کر رہا تھا وہ وہا ں سے چلا گیا۔اس نے کہاوہ کون تھے،وہ کیا کہہ رہے تھے؟عامر نے کہا کوئی بات نہیں ہے ایسے ہی ایک بزرگ یہاں سے جا رہے تھے۔
فیاض کو اندازہ ہو گیا تھا کہ عامر کچھ چھپا رہا ہے۔ آدھی رات کے وقت فیاض نیعامر کو باہر جاتے دیکھاتو وہ اس کے پیچھیگیا کافی ڈھونڈنے کے باوجود اسے ایکجگہ سے ایک شخص کیدرد سے بے قرار ہو کر ہائے ہائے کرنے کی آواز آرہی تھی۔ٹارچ نکال کر دیکھا تو وہ عامر تھا۔اور اسے عامر نے ڈس لیا تھا۔
فیاض یہ دیکھ کر پریشان ہو گیااور اپنے دوست کوبڑی مشکل سے ہسپتال لے کر جانے لگاکیونکہ ہسپتال بہت دور تھااور دوست کی جان بچانا اپنا فرض سمجھتا تھا۔اس طرح فیاض کی کوشش دوست کی محبت کی وجہ سے عامر کی جان بچ گئیاور وہ اسے لے کر چلا گیا۔راستے میں عامر نے کہا تم رحمت کے فرشتے بن کر آئے اور میری جان بچ گئی۔
عامر سخت شرمندہ تھا اس نے کہا مجھے خزانہ مل گیا۔ایک اچھا اور ہمدرددوست دنیا کا سب سے بڑا خزانہ ہے۔