نظم برسات

 

برسات کاموسم آتاہے
جب آتاہےدھوم مچاتاہےبجلی کڑکتی ہےبادل گرجتےہیں
سب لوگ اپنےگھروں میں پکوڑےتلتےہیں

بچےگلیوں میں نہانےنکلتےہیں
سڑکوں پہ پانی کھڑاہوجاتاہے
اندھی بھی چلنےلگتی ہےسردی بھی لگنےلگتی ہے
بچے بھی خوشی سے جھومنے لگتےہیں
برسات کا موسم آتا ہے جب آتا ہے دھوم جاتا ہے

ربیعہ صدیقی