نازک سے شجر پر
گھروندا ہو چڑیوں کا
اور تیز ہوائیں چلتی ہوں
شاخ سے شاخ ٹکراتی ہو
پھر طوفاں کی صورت بن جائے
اور گھونسلہ بکھر جائے
اور شاخ بھی گر جائے
پرندے ایسے موسم میں
ہجرت نہیں کرتے
پھر سعی کرتے ہیں
گھونسلہ بنانے کی
گھر آ باد کرنے کی
لبنیٰ صدف
نازک سے شجر پر
گھروندا ہو چڑیوں کا
اور تیز ہوائیں چلتی ہوں
شاخ سے شاخ ٹکراتی ہو
پھر طوفاں کی صورت بن جائے
اور گھونسلہ بکھر جائے
اور شاخ بھی گر جائے
پرندے ایسے موسم میں
ہجرت نہیں کرتے
پھر سعی کرتے ہیں
گھونسلہ بنانے کی
گھر آ باد کرنے کی
لبنیٰ صدف