کس درجے پر

طیبہ سلیم / کراچی

فلسطیں آج پھراکیلا محاذ میں کھڑا ہے۔ زخموں سے چور ہونے کے باوجود ہمت وشجاعت کا ایک طوفان بن کراسرائیل پربرس رہا ہے۔اسرائیل بھی

ان کے فولادی جذبے سے خوفزدہ ہے اورفلسطین  آدھی جنگ تو ان کو خوف ذدہ کر کے جیت چکا ہے۔ جذبہ ایمانی بچوں،عورتوں ،بوڑھوں اورنوجوانوں میں موجود ہے جو اپنی شہادت کے لیے منتظر ہیں ،اسرائیل ان کا یہ جذبہ دیکھ کر خوف سے لرزجاتا ہے کہ کیسی قوم ہے جو موت کے لیے ہر وقت تیار ہے کیونکہ موت خود حفاظت کرتی ہے زندگی کی ۔

زندگی کے اصل فلسفے کو یہی مسلمان صیحیح سمجھےہیں،جہان چھوٹے چھوٹے بچےتلاوت کرتےنظرآتےہیں۔غیرت ایمانی کیا ہوتی ہے،ان بچوں سے سیکھیں جو اپنی شہید ہوتی بہن کو کلمےکی تلقین کررہا تھا۔ اس بچے سے سیکھیں جواپنی ماں کو کہہ رہا تھا ہمارے لیے اللہ ہی کافی ہے۔ایک بچہ جوش ایمانی میں کہہ رہا تھا کہ اللہ نےہمیں اس آزمائش کے لیےچن لیا ہےاور ہم سر خرو ہوں گے۔واقعی وہ تو کامیاب ہو گے،اس جہان میں بھی اور اگلے جہاں میں بھی ۔ اصل تو ہم سے مواخذہ ہوگا کہ بحیثیت  امت مسلمہ ہم نے کیا کیا 57 اسلامی ممالک کی خاموشی ایمان کی موت کی نشاندہی کررہی ہے ۔

فلسطین کے اردگرد اسلامی ممالک موجود ہیں۔ اگر وہی فلسطین کا ساتھ دےدیں تو بزدل اسرائیل کی قلیل تعداد ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی ۔ اسرائیل کی مدد امریکہ ،فرانس اوربھارت کر رہا ہےلیکن فلسطین کی مدد کون سے مسلم ممالک کررہے ہیں ،یہ سوالیہ نشان ہے۔ مسلم ممالک کی بے حسی کے اوپر.. اگرصرف پاکستانی فوج بھیج دی جائےیہی فلسطین کی بہترین مدد ہوسکتی ہے۔ کیونکہ پاک فوج دنیا کی بہترین فوج ہےلیکن یہ فوج ایٹمی طاقت ہونے کے باوجود فلسطینی مسلمانون کی مدد کیں نہیں کرپارہی۔ فلسطینی تو کامیاب ہے دنیا و آخرت مین ہم ایمان کے کس درجے پر ہے یہ ہر فلسطینی کی شہادت دیکھ کرہر مسلم سے ہے۔

 

نوٹ : ایدیٹر کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ( ادارہ رنگ نو)

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے