"کرسمس اور مسلمان"

سنیہ عمران

 سب سےپہلے یہ جان لیں کہ 25 دسمبرعیسائیوں کامذہبی تہوارہےجسے وہ حضرت عیسی علیہ اسلام کی پیدائش کےطور منایا جاتا ہے ۔اب یہ

سوچیں کہ کیا ایک مسلمان اس میں شریک ہوسکتا ہے کہ نہیں ؟ مگر اسے سوچنے کی فرصت کہاں ؟ نہ اس کی گہرائی میں جانے کی ۔

انتہائی افسوس کا مقام ہے کہ اب ہمارے مسلمان بھی اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں اورافسوس کا مقام یہ ہے کہ اس تہوار پر ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اورایک دوسرے کو " میری کرسمس "کہتے ہیں کارڈ اور تحفے پیش کر تے ہیں حلا نکہ اسلام میں اس چیز سےسختی سے روکا گیا ہے ۔

ہر سال 25 دسمبر کو یہ عظیم گستاخی کی  جاتی ہے اور یہ عظیم گستاخی اللہ تعالیٰ کے ساتھ کی جاتی ہے۔ کرسمس کی مبارکباد دینا گویا یہ تسلیم کرنا کہ حضرت عیسی اسلام اللہ کا بیٹا ہے ( نعوز بااللہ) ایسی بڑی گستاخی پر آسمان پھٹ جائے زمین ریزہ ریزہ ہو جائے کوئی  تعجب کی بات نہی! اس لیے ایک مسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ اس دن کو جشن زیب وزینت اختیار کرنے پرمختص نہ کرے اور نہ "میری کرسمس "کہ کے مبارکباد نہ دے،ورنہ یہ ان کے ساتھ شریک ہونا تصور کیاجائے گا اورایسا کرنا حرام ہے ۔

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ( ابو داؤد 4031 )

"جو شخص کسی قوم کی مشابہت اختیار کرے وہ انہی میں سے ہے "

اس چیز کا شعورخدا کے لیے اپنے بچوں کو بھی دیں ۔ اپنے پیاروں کو بھی کہ یہ کتنی خطرناک بات ہے اوراللہ تعالیٰ کے ساتھ کھلا شرک ہےاور ہر گناہ معاف ہو سکتا ہے پرشرک نہیں ارشاد باری تعالیٰ ہےکہ کسی کےدل میں رائی کے دانے کے برابر بھی شرک ہو گا، اس کی بخشش نہی ہو گی، تو خدا کے لیے اپنے پیاروں سےمحبت کا ثبوت انہیں آگ سے بچا کر دیں۔ یہی آپ کی ان سے حقیقی محبت ہے ۔

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

بلاگ

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے

عنوان کھوئی ہوئی میں (کشف زھراء)

کشف زہرا

نہ جانے دل کس بات سے اتنا اداس ہے ۔شاید دل کو پتا ہے وہ کیوں اداس ہے لیکن اداسی سے بھاگتے بھاگتے وہ ہر چیز کو محسوس کرنا بھول گیا ہے۔ کیا تھی

... مزید پڑھیے

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے