پنجاب یونیورسٹی، ایل ایل بی سالانہ امتحان2020ءکا داخلہ شیڈول جاری

لاہور(ویب ڈیسک )پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی (پانچ سالہ )پارٹ ون ، پارٹ ٹو،

پارٹ تھری اورپارٹ فور سالانہ2020ءکے امتحانات کےلئے داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق ایل ایل بی (پانچ سالہ ) پارٹ ون ، پارٹ ٹو، پارٹ تھری اورپارٹ فور سالانہ امتحانات 2020ءمیں شرکت کے لیے(ریگولر امیدواروں) کےلئے داخلہ فارم سنگل فیس کے ساتھ جمع کرانے کی آخری تاریخ بالترتیب 17-3-20،18-3-20،19-3-20اور20-3-20اور ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ بالترتیب24-3-20،25-3-20،26-3-20اور27-3-20 ہے۔

 اسی طرح ایل ایل بی (پانچ سالہ ) پارٹ ون ، پارٹ ٹو، پارٹ تھری سالانہ2020ءمیں شرکت کے لیے(لیٹ کالج امیدواروں)کےلئے داخلہ فارم سنگل فیس کے ساتھ جمع کرانے کی آخری تاریخ بالترتیب17-3-20،18-3-20اور19-3-20اور ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ بالترتیب24-3-20، 25-3-20اور26-3-20 ہے۔ مزید تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔

تعلیم

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

پنجاب میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کردیا گیا (تعلیم)

لاہور ( ویب ڈیسک )پنجاب کے اسکولوں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

بلاگ

اسیران غزہ کو پھانسی کا فیصلہ نا منظور (نگہت پروین )

نگہت پروین

فلسطینی اسیران (قیدیوں ) کی پھانسی کی سزا کا خود ساختہ قانون اسرائیلی پارلیمنٹ نے منظور کیا ۔حماس سے بار بار معاہدے

... مزید پڑھیے

الخدمت کے سابق عہدے داران کے اعزاز میں تقریب (زین صدیقی)

زین صدیقی

الخدمت خدمات کے 50ویں سال میں داخل ہو گئی ،یہ سفر آسان نہیں تھا ،بہت سے مراحل طے کیے گئے ،مٹھی بھر آٹا اسکیم سے خدمت شروع

... مزید پڑھیے

کتاب بہترین ساتھی (یاسمین اسلم)

یاسمین اسلم

کتاب انسان کا بہترین دوست اور ساتھی ہے ۔ کچھ دہائیاں پیچھے چلے جائیں تو کتب بینی ایک بہترین شوق تھا جو لوگو  میں پایا جاتا تھا ۔لوگ اپنے

... مزید پڑھیے