- دنیا
- 339 :پڑھی گئی
امریکامیں شدید سردی،7افراد ہلاک
نیویارک (رنگ نو ڈیسک )امریکا میں سردی کی شدید لہر کے باعث 7افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی وسطی اور مغربی شہراس وقت شدید ترین ٹھنڈ کی لپیٹ میں ہیں۔ قطب شمالی سے آنے والی اس برفیلے موسم کو 'پولر وورٹیکس' کانام دیا گیا ہے۔جس کے نتیجے میں اب تک ہلاک افراد کی تعداد 7ہوگئی ہے۔ادھرامریکا کے تیسرے بڑے شہر شکاگو میں درجہ حرارت گر کر