خطے میں دیرپا امن و استحکام، افغانستان میں قیام امن سےمشروط ہے :شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (یب ڈیسک) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ خطے میں دیرپا امن و استحکام،

افغانستان میں قیام امن سے مشروط ہے۔ یہ بات انہوں نے پاکستان میں تعینات افغان سفیر عاطف مشعل سے بات چیت کرتے ہوئے کہی جنہوں نے وزارت خارجہ میں ان سے الوداعی ملاقات کی۔ بات چیت کے دوران پاک افغان تعلقات اور خطے میں قیام امن سمیت دو طرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ خطے میں دیرپا امن و استحکام، افغانستان میں قیام امن سے مشروط ہے۔انہوں نے کہا کہ بین الافغان مذاکرات سے افغانستان میں دیر پا امن کی راہ ہموار ہو گی۔ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان، افغان امن عمل سمیت خطے میں امن و استحکام کیلئے اپنا مصالحانہ کردار ادا کرتا رہے گا۔افغان سفیر عاطف مشعل نے نیک خواہشات کے اظہار پر وزیر خارجہ کا شکریہ ادا کیا۔

تعلیم

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

پنجاب میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کردیا گیا (تعلیم)

لاہور ( ویب ڈیسک )پنجاب کے اسکولوں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

بلاگ

ارضیات (بلاک)

نصرت مبین

ارضیات ایک اہم سائنسی علم ہے جیالوجی سے کہا جاتا ہے۔ اس میں زمین کی ساخت، اجزاء، تاریخ اور اس پر ہونے والی قدرتی تبدیلیوں کا مطالعہ

... مزید پڑھیے

آٹو موڈ ( حمیرااکرم)

حمیرا اکرم

کبھی ہاتھ میں پنسل کو مسلسل گھمایا ہے۔ آپ جس طرف مرضی جس طرح مرضی چاہیں، اس کو گھماتے رہیں، وہ آپ کے مطابق گھومتی رہے گی،

... مزید پڑھیے

ہر سبق علامہ اقبال کی شاعری سے سیکھا جا سکتا ہے (افروز عنایت)

افروزعنایت

علامہ اقبال برصغیر پاک و ہند کے وہ عظیم شاعر ہیں جنہیں ہر دور کا شاعر کہا جاتا ہے بلکہ ان

... مزید پڑھیے