دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 1835389ہو گئیں

نیویارک ، نئی دہلی ، ماسکو ،انقرہ(ویب ڈیسک)مہلک وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں

ہلاکتیں 1835389ہوگئیں ،مصدقہ کیسز 8کروڑ43لاکھ82ہزار سے تجاوز کر گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ کورونا سے متاثرہ ممالک میں پہلے نمبر پر ہے جہاں ہلاکتیں354215 ،کیسز،2کروڑ4لاکھ45ہزار سے بڑھ گئے ۔
بھارت کورونا سے متاثرہ ممالک میں دوسرے نمبرپر ہے جہاں ہلاکتیں149000ہو گئیں ،کیسز1کروڑ2لاکھ86ہزار ہو گئے ۔روس میں 57019افراد لقمہ اجل بن گئے ،متاثرین کی تعداد31لاکھ59ہزارہو گئی۔برازیل میں ہلاکتیں194976ہو گئیں ،کیسز76لاکھ75ہزار سے بڑھ گئے ۔فرانس میں اموات 64632ہو گئیں،متاثرین کی تعداد26لاکھ20ہزار سے زائد ہو گئے ۔برطانیہ میں 73512افراد موت کی آغوش میں جاچکے ،کیسز24لاکھ88ہزارہو گئے ،ترکی میں اموات 20881ہو گئے ،متاثرین کی تعداد 22لاکھ8ہزارتک پہنچ گئی۔اٹلی میں ہلاکتیں74159ہو گئیں ،کیسز21لاکھ7ہزار سے تجاوز کرگئے ۔ دنیا بھر میں کورونا کے 5 کروڑ 96 لاکھ 41 ہزار سے زائد مریض شفایاب اور 2 کروڑ 29 لاکھ 5 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔

تعلیم

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

پنجاب میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کردیا گیا (تعلیم)

لاہور ( ویب ڈیسک )پنجاب کے اسکولوں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

بلاگ

تیز بارش اور خیمہ بستی (عائشہ بی )

                  عائشہ بی

بارش رات بھر برستی رہی۔ لگاتار بارش رکنے کا نام نہیں لے رہی تھی۔۔۔۔۔ ہر جگہ پانی ہی پانی۔۔۔خیمے کی کمزور چھت سے ٹپکتی بوندیں امّی کے

... مزید پڑھیے

قانونِ قتل": عالمی ضمیر کی موت اور ہماری بے حسی (فاطمہ فیض / گوجرہ)

فاطمہ فیض / گوجرہ

انسانی تاریخ جنگوں، تنازعات اور دشمنیوں سے بھری پڑی ہےلیکن تہذیب یافتہ دنیا نے ہمیشہ کچھ اصولوں اور ضوابط کی پاسداری کی ہے۔ جنگ کے بھی کچھ اخلاق ہوتے ہیں

... مزید پڑھیے

بچوں کی تربیت ،معیانہ روی اختیارکیجئے (افروز عنایت)

افروز عنایت

 ابو مجھے نیا موبائل چاہیے

ٹھیک ہے بیٹا کل تمہیں نیا موبائل مل جائے گا ۔ـ

... مزید پڑھیے