پاکستان میں موبائل فونزاسمگلنگ روکنےکی وجہ بن رہےہیں:چیئرمین پی ٹی اے

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )چیئرمین پی ٹی اے عامر عظیم باجوہ نے کہا کہ اسمگلنگ روکنے کی وجہ سے آج پاکستان میں موبائل فونز بن رہے ہیں

سوشل میڈیا کمپنیوں سے درخواست کی قوانین کی پاسداری کریں۔
میڈیا بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ اسپیکٹرم کی نیلامی میں پی ٹی اے کی ٹیم نے بہترین کام کیا، ڈیوائس بلاکنگ سسٹم سے پہلے غیرقانونی چینل سے زیادہ موبائل آرہے تھے لیکن اب پاکستان میں فیک موبائل فون آنے کا چانس نہیں، اسمگلنگ روکنے کی وجہ سے آج پاکستان میں موبائل فونز بن رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا کیلئے کوئی انٹرنیشنل کنونشن نہیں ہے، دنیا میں سوشل میڈیا کو بہتر طریقے سے ریگولیٹ کی بات ہورہی ہے،عامر عظیم باجوہ نے کہا کہ پاکستان میں 103سے 104ملین انٹرنیٹ صارفین ہیں، سوشل میڈیا کمپنیوں سے درخواست کی قوانین کی پاسداری کریں، سوشل میڈیا قوانین پر نظرثانی ہورہی ہے۔
چیئر مین پی ٹی اے نے کہا کہ بھارت میں بھی سوشل میڈیا کمپنیوں نے مقامی قوانین کی پابندی شروع کردی جبکہ ڈارک ویب گلوبل چیلنج ہے،جعلی سمز کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ لوگوں کو لالچ دیکر تھم امپریشن لیے جاتے ہیں ، تھم امپریشنز کی مدد سے جعلی سمز ایشو کرائی جاتی ہیں۔ پی ٹی اے نے جعلی سمز کیخلاف بڑے پیمانے پر ایکشن لیا۔جعلی سمز کے استعمال میں 300فیصد کمی آئی ہے۔

تعلیم

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کیلئے ڈریس کوڈ لاگو، جینز پہننے پر پابندی (تعلیم)

اسلام آباد(تعلیم ڈیسک) وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کے لیے ڈریس کوڈ لاگو کر دئیے گئےجس کےتحت جینز پہننے پر پابندی

... مزید پڑھیے

کرونا وائرس، وفاق، پنجاب اور کے پی کے تعلیمی اداروں 11 ستمبر تعطیلات (تعلیم)

اسلام آباد(تعلیم ڈیسک) کرونا کی پھیلتی چوتھی لہر کے سبب وفاق، پنجاب اور کے پی کے بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں 6

... مزید پڑھیے

جامعہ کراچی:ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام میں داخلے کے شیڈول کا اعلان (تعلیم)

کراچی (تعلیم ڈیسک)رجسٹرارجامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر عبدالوحید کے مطابق جامعہ کراچی سے الحاق شدہ کالجز میں ایسوسی ایٹ ڈگری

... مزید پڑھیے

بلاگ

قومی امن وسکون (بلاک)

عائشہ مشیر

 بہت سے قصّےجو بچپن سے اپنے بزرگوں سےسن رکھےتھے وہ اکثر ذہن کےپردے پر گردش کرتے۔۔۔۔ سرحدوں پر موجود

... مزید پڑھیے

میں کس کے ہاتھ پر" غیرت "کا لہو تلاش کروں؟ (اسماء معظم )

اسماء معظم

(نورمقدم  قتل کیس کے پس منظر میں لکھی تحریر)

... مزید پڑھیے

پوسٹ مارٹم کیا ہے؟ (بلاک)

رنگ نو ڈیسک

لاطینی زبان میں لفظ mortem ”موت“ کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ اصطلاحی معنوں میں موت کی وجوہات جاننے کے لیۓ

... مزید پڑھیے