جامعہ کراچی میں بجلی کا بحران سنگین ، 10 سے 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ

کراچی (تعلیم ڈیسک ،خبرایجنسی)جامعہ کراچی میں بجلی کا بحران سنگین ہوگیا ہے روزانہ 10 سے 12

گھنٹے بجلی کی بندش معمول بن چکی ہے جس کے باعث لیب میں کروڑوں روپے مالیت کے کیمیکلز اور دیگر سامان خراب ہوچکے ہیںاورجامعہ کو تعلیمی نقصانات کے ساتھ مالی نقصانات بھی اٹھاناپڑ رہاہے۔
مصدقہ ذرائع کے مطابق آن لائن کلاسز بری طرح متاثر ہورہی ہیں،سمسٹر امتحانات سے قبل کورسز کی تکمیل مشکل ہوگئی۔جامعہ کراچی کو تعلیمی و تحقیقی ادارے کی وجہ سے کے الیکٹرک نے لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دیا گیا تھا ۔
بتایا جاتا ہے کہ جامعہ کراچی میں اس وقت اوسطاً ایک دن میں 10سے 12 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے جس کے باعث تعلیمی نقصانات کے ساتھ دفتری امور بھی بری طرح متاثر ہورہے ہیں۔
صدر انجمن اساتذہ جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر شاہ علی القدر نے وفاقی وزیر پانی و بجلی اور کے الیکٹرک کے اعلی حکام سے جامعہ کراچی میں فوری طور پر لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

بلاگ

حضرت ہاجرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ یقینِ کامل کی روشن مثال (نگہت فرمان)

نگہت فرمان

حضرت ہاجرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک نام نہیں، یقینِ کامل کی وہ روشن مثال ہیں جن کی جدوجہد،تگ

... مزید پڑھیے

ملیں ماہتاب و نجوم اگر تو میں روشنی سے لکھا کروں (بلاک)

  صفورا جبین

تمام عبادات نماز روزہ حج زکوٰۃ قربانی کا ایک ہی مقصد ہے ،اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنا ۔اللہ نے خود قرآن میں سکھایا  ۔

... مزید پڑھیے

وَاذْكُرُوا اللّٰهَ فِي أَيَّامٍ مَّعْدُودَاتٍ (ثمینہ الیاس)

ثمینہ الیاس

(گنتی کے چند دن — حج کا روحانی پیغام)

قرآنِ مجید کی یہ آیت انسان کو ایک گہرے احساس کی طرف متوجہ کرتی ہے کہ زندگی کے کچھ

... مزید پڑھیے