اردو زبان

قر ۃالعیں

کسی بھی قوم کی ہم خیالی کےلیے ایسے رابطے کی ضرورت ہوتی ہےجو پوری قوم کو ایک رشتہء وحدت میں پرودے۔اس 

 کے لیئےانسان کو زبان کا سہارا لینا پڑتا ہے ۔زبا ن قدرت کی ایک

بہت بڑی نعمت ہے۔زبا ن خیال کے اظہا ر کا ذریعہ ہے۔اگر زبان کو فوقیت نہ دی جائے تو ثقا فت کا رنگ ،اور شناخت کا رنگ پھیکا پڑ جا ئیگا۔

      بحیثیت پا کستا نی ہما ری قو می زبا ن اردو ہے ۔یہ دنیا کی معر وف ترین زبانوں میں سے ایک ہے ۔اردو نے تقر یبا چار سو سا ل میں ترقی کی،اردو کی ابتدا بریصغیر کے شہر دہلی سے ہوئی ۔

    اردو کے پا کستان کے ہر حصے میں رہنے  والےلوگ آسا نی سے سمجھ سکتے ہیں۔اٹھا رویں صدی کی ابتدا کو ادب کے فروغ کا زمانہ کہا جا تاہے۔

                                                           مسلما نوں کے دور حکومت میں سرکا ری زبا ن فا رسی تھی۔انگریزوں کی حکومت قا ئم ہوئی توتو انھوں نے فا رسی کی جگہ اردو کو سرکا ری زبا ن بنا یا۔اور انگلستا ن سے آنے والے افسر وں کواردوسکھا نے کے لئیے اردو کتا بیں سکھائیں اورچھپوائیں ۔ اس طرح اردوکی ترقی دن دگنی اور را ت چگنی ہونے لگی۔

    اردو کی اھمیت سے انکا ر نہیں کیا جا سکتا۔ یہ مسلمانو ں کے تشخص کا نشا ن بن گئی ہے۔قیا م پاکستا ن کے محر کات میں اردو کو اہم مقام حا صل ہے۔ہی تما م منزلوں سے گز ر کر اس قا بل ہوگئی ہے کہ اس کا شما ر دنیا کی ترقی یا فتہ قومو ں میں ہوتا ہے۔

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

بلاگ

صحت بخش کھائیں ،بیماریوں سے بچیں (زین صدیقی)

 زین صدیقی

اپنی زندگی میں ہم ہر سطح پر کھانے میں احتیاط نہیں برت رہے ،کہیں دل کے ہاتھوں مجبور ہوتے

... مزید پڑھیے

ماں محبت کا حسین  روپ (سعدیہ عارف )

سعدیہ عارف

دنیا میں اگر کوئی رشتہ سب سے زیادہ پاک، بے لوث اور سچا ہے تو وہ ماں کا رشتہ ہے۔ ماں

... مزید پڑھیے

اے آئی ،فوائد اور مضمرات (شبانہ حفیظ)

شبانہ اشفاق

سائنس نے اتنی ترقی کر لی ہے کہ اس نے مشین کے اندر مختلف معلومات کی ڈیوائس فٹ

... مزید پڑھیے