
محمد سعاد
موبائل دودورجدید کی اہم ایجادات میں سے ایک ہے۔اس کے ذریعےآج ہر کسی سے ہر وقت رابطہ کیا جا سکتا
ہے۔جس سے ہمیں ایمرجنسی کی صورت میں با آسانی مدد مل جاتی ہے۔اس میں رابطے کا ذریعہ ہونے کے سا تھ ساتھ اور بھی بہت سی سہولیات دستیا ب ہیں۔
جیسے کے ایس ایم ایس اور انٹر نیٹ،سے پیغامات بھیجے جا سکتے ہیں گھڑی ،الارم،کیلکو لیٹر،بیک اور فرینٹ کیمرا ، ریڈیو، فلیش لائٹ اور بہت سی چیزیں پائی جاتی ہیں۔تقریبا سارے فیچر ہی اس ایک آلے میں سمو دیئے گئے ہیں ۔
اب تو موبائل فون کے ذریعے انٹر نیٹ سے ہر قسم کی معلو مات حاصل کی جا سکتی ہے، اور اب تو انٹر نیٹ کے ذریعے واٹس ایپ ویڈےو کا ل اورفیس بک بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔
جہا ں موبائل کے بے شما رفا ئدےہیں وہیں اس کی کئی نقصا نا ت بی ہیں۔ آج لوگ بے فائدہ گفتگواورپیغام کے تبا دلے میں اپنا اور دوسروں کا وقت ضایئع کرتی ہیں۔کسی کام پر مثلا پڑھا ئی، عبا دا ت اور گھر وا لوں سے تعلقا ت پر توجہ مذکورنہیں رہ پاتی۔
ہمیں چا ہیئے کہ عقل و شعور کا استعما ل کر تے ہوئے مو بائل فون کا کم سے کم استعما ل کریں اوراس فا ئدہ اٹھایئں اور نقصا نا ت سے بچیں ۔




































