- شہر شہر
- 385 :پڑھی گئی
عید الفطر کے رنگ ،خواتین اور بچے چوڑیوں ،جوتوں اورملبوسات کی خریداری میں مصروف

لاہور /کوئٹہ /اسلام آباد/پشاور کراچی ( نمائندگان رنگ نو ) ملک بھر کی مارکیٹوں میں عیدالفطر کی خریداری کا عمل جاری ہے ،آج بروز منگل چاند رات ہونے کا امکان ہے

























