- سچی کہانیاں
- 240 :پڑھی گئی
مجھے چھپا لو
نزہت ریاض
مہرواومہرو ۔۔۔۔ چاچی کی کرخت أوازاپنے چھوٹے چھوٹے ہاتھوں سے برتن دھوتی مہروکے کانوں میں گونجی اور چائے کا کپ اس کے ہاتھ سےپھسل
نزہت ریاض
مہرواومہرو ۔۔۔۔ چاچی کی کرخت أوازاپنے چھوٹے چھوٹے ہاتھوں سے برتن دھوتی مہروکے کانوں میں گونجی اور چائے کا کپ اس کے ہاتھ سےپھسل
عصمت اسامہ
"شوہرمارتا بھی ہےاورخرچہ بھی نہیں دیتا ؟تو کس طرح رہ رہی ہوایسے فضول آدمی کے ساتھ ،چھوڑ کیوں نہیں دیتی؟", بیگم رضیہ
ثروت اقبال
آمنہ سمجھ شعور رکھنے والی سلیقہ مند اور سلجھی ہوئی لڑکی ہے آج اپنی شادی کے دن بہت خوش ہے کہ اس کی زندگی کا
عرشمہ طارق
" حرابیٹی سسرال جاتے ہی سب سے پہلےشوہر اورساس کو اپنی مٹھی میں کرلیناعیش کروگی کسی آنٹی نےکہا جٹھانیوں کو تو خاطر میں ہی نہ لانا کسی
نزہت ریاض
یہ میرے پڑوس میں رہنے والےحیات بھائی کے ساتھ ہونے والا سچا واقع ہےجو میں ان ہی زبانی أپ کے ساتھ شیرکر رہی
لبنی حبیب / اسلام آباد
“پھروہی دال چاول تنگ آگیا ہوں ہر وقت یہ کھا کھا کے “روحیل چلا کر بولا سب ٹی وی لاؤنج میں خوشگوارانداز میں کھانا کھارہے تھے
عائشہ بی
امی ۔۔۔۔ امی ۔۔۔۔۔ کیا بات ہے مریم ۔۔۔۔؟ کیوں اتنا زور زور سے آواز دے رہی ہو ۔۔۔۔۔ ؟ امی ۔۔۔۔۔۔ شادی کی شاپنگ کے لئے مجھے بھی ضرور لے جائیے گا !
نزہت ریاض
“مدرز ڈے ماں کا دن”ساری دنیا میں ماؤں کا دن عالمی سطح پردن منایا جاتا ہے ۔بہت اچھی بات ہے،مگر سچائی سے بھی آنکھیں نہ چرائیں آج جو ماؤں
حریم شفیق/اسلام آباد
"زینب بیٹا یہ سکارف کا طریقہ درست نہیں بیٹا یوں اونٹ کی کوہان کی طرح سرپہ بنانا غیرمسلموں کا وطیرہ ہے".
رضوانہ عمران
آ ج دونوں بہنیں بہت خوش تھیں بہت عرصے کے بعد ان کی پھپھو اپنے بچوں کے ساتھ ان کے گھر آ رہی تھیں.ان دونوں بہنوں میں
اسماء معظم
تمہاری تہذیب اپنے خنجرسےآپ ہی خودکشی کرے گی
مولانا عبدالشکوردین پوری کی کتاب سے
میں چیچہ وطنی (پنجاب) سے تقریر کر کے جا رها تها کچھ ساتهی ساتھ تهے، ایک آدمی کو دیکها چار پائی پر بیٹها تها، مکهیاں اس کے پاس بهنبهنا رهی تهیں، عجیب حالت تهی؛ چہره زرد