صبورکا اپنے نکاح کے جوڑے کی نقل کا الزام، اقرا عزیز نے وضاحت دے دی

کراچی (شوبز ڈیسک ) اداکارہ اقرا عزیز نے حال ہی میں ختم ہونے والے ڈرامے ”منت اور مراد“میں پہنے گئے اداکارہ صبور علی کے شادی کے جوڑے

والے معاملے پر اظہارِ خیال کیا ہے۔
جیو انٹرٹینمنٹ پر نشر ہونے والے ڈرامے منت اور مراد میں اپنی شادی پر اقرا عزیز نے صبور علی کے نکاح کے روز پہنے گئے جوڑے جیسے ڈیزائن کا سنہرا غرارہ زیب تن کیا ،جس کے بعد صبور کی جانب سے اس عمل پر تنقید کی گئی۔
اداکارہ صبور علی نے انسٹاگرام اسٹوری پر تصاویر پوسٹ کیں، جس میں انہوں نے لکھا مجھے یہ دیکھ کر کیسا محسوس کرنا چاہی میرے لمحات، میری یادیں، میرے جذبات سب اس جوڑے سے منسلک تھے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ میری زندگی کا سب سے خاص دن تھا اور اس پہناوے میں، میں نے اپنے پورے دل سے محنت کی تھی جب کہ کسی سے متاثر ہوکر جوڑا پہننے اور اس کے خاص دن کی نقل کرنے میں واضح فرق ہوتا ہے۔
اب یاسر حسین کے شو پِک اینڈ ڈراپ'میں اقرا عزیز سے یاسر نے اس حوالے سے سوال کیا جس پر اداکارہ نے کہا کہ دراصل وہ ڈائریکٹر کی خواہش تھی اور صورتحال بھی ایسی تھی کہ منت کو اپنی مرحومہ والدہ کی شادی کا جوڑا پہننا تھا کیونکہ ڈرامے میں یہ منت کے بھائی کا مطالبہ تھا۔
اقرا نے بات جاری رکھتے ہوئے بتایا کہ ہم نے اس قسم کا جوڑا بہت ڈھونڈا کیونکہ آج کل ڈیزائنر جو جوڑے بنارہے ہیں وہ کافی ماڈرن طرز کے ہیں۔ اداکارائیں ڈیزائنرز سے کپڑے لیتی ہیں اور اپنے پراجیکٹس میں استعمال کرتی ہیں جو کہ عام بات ہے۔بہت ڈھونڈنے کے بعد جب ہمیں کچھ نہیں ملا تب میرے ڈائریکٹر نے صبور کی تصاویر مجھ سے شیئر کیں۔

شہر شہر کی خبریں

الخدمت کے تحت مظلوم فلسطینیوں کیلئےامدادی سامان کی نئی کھیپ روانہ

  کراچی(نمائندہ رنگ نو )الخدمت کی جانب سےمظلوم فلسطینیوں کےلیے امدادی سرگرمیا ں تاحال جاری ہیں۔الخدمت نے مزید 20کنٹینرز پر مشتمل سامان

... مزید پڑھیے

الخدمت کراچی کے تحت عید الفطر کویکجہتی فلسطین کے طور پرمنایا گیا

  کراچی (نمائندہ رنگ نو )الخدمت کراچی کےتحت عید الفطر کو یکجہتی فلسطین کے طور پر منایا گیا ۔ عید کے دن کا آغاز خصوصی دعاؤں سے کیا گیا ،الخدمت کے تمام ضلعی

... مزید پڑھیے

صاحبزادہ ولید رضا شہیدی کی جانب سےسالانہ عید ملن تقریب کا انعقاد

کراچی(نمائندہ رنگ نو) طلباء اسلام کراچی کےسرپرست اعلیٰ صاحبزادہ محمد ولید رضا شہیدی کی جانب سےعید ملن  تقریب کا انعقاد کیا گیا ، جس میں پاکستان مسلم لیگ

... مزید پڑھیے

تعلیم

بی کام ،بی اے اور بی ایس سی کے ملتوی امتحان کی نئی تاریخوں کااعلان (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹرسید شاہد ظہیر کے مطابق بی کام ،بی اے اور بی ایس سی کے 23 اپریل

... مزید پڑھیے

میٹرک بورڈ سے الحا ق شدہ اسکولوں کی تجدید کیلئے فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری (تعلیم)

کراچی(تعلیم ڈیسک )میٹرک بورڈ سے الحاق شدہ اسکولوں کی تجدیدسال 2024-25 ءاور نئے اسکولوں کے الحاق کیلئے درخواست فارم جمع کرانے کا شیڈول

... مزید پڑھیے

جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل (تعلیم)

کراچی(تعلیم ڈیسک ،خبر ایجنسی ،فوٹو فائل )ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ نے میٹرک بورڈ میں تمام سالانہ امتحانی فارم 2024جمع

... مزید پڑھیے

کھیل

سندھ گیمز کیلئے تائیکوانڈو کراچی کی ٹیم کیلئے اوپن ٹرائلز کا انعقاد

کراچی( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک)تائیکوانڈو کراچی نے خان لیاقت علی خان اسپورٹس کمپلیکس میں 18 ویں سندھ گیمز 2024 کے لیے تائیکوانڈو

... مزید پڑھیے

ہمدرد پریمیر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ ، مارکیٹنگ ڈویژن کی ٹیم ٹائیگرزکی فتح

کراچی (نمائندہ رنگ نو )بانی ہمدرد پاکستان اور ملک وقوم کے ممتاز سماجی رہنما اور مدبرشہید حکیم محمد سعیدکے یوم ولادت ۹جنوری کی

... مزید پڑھیے

قومی کرکٹ ٹیم ”پرائم منسٹر الیون“ کے خلاف چار روزہ ریڈ بال میچ کھیلے گی

سڈنی (اسپورٹس ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم رواں سال دسمبر میں آسٹریلیا کیے خلاف ٹیسٹ سیریز سے پہلے ”پرائم منسٹر الیون“ کے خلاف چار روزہ ریڈ بال

... مزید پڑھیے

تجارت

حکومت نے لٹرولیم مصنوعات کے بعد سی این جی بھی مہنگی کرنے کا اعلان کردیا

اسلا م آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی )حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی اضافہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

... مزید پڑھیے

کراچی کیلئے ایک بار پھر بجلی 2 روپے 87 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی ) نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے لیے ایک مرتبہ پھر بجلی 2 روپے 87 پیسے فی یونٹ

... مزید پڑھیے

نئے سال میں بھی سکھ کا سانس نہیں ملے گا ،عوام پرگیس بم گرانے کی تیار ی

اسلام آبا د(ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی )نگران حکومت نے نئے سال میں بھی غریب عوام کو سکھ کا سانس نہ لینے کاعندیہ دے دیا ہے ۔2024 کے

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

امریکا نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا

اقوام متحدہ /رام اللہ (ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی)امریکا نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا۔

... مزید پڑھیے

غزہ کے پونے چھ لاکھ فلسطینیوں سے قحط محض ایک قدم دور ہے:اقوام متحدہ

نیویارک(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )اقوام متحدہ نے کہا ہےکہ اسرائیل فلسطینیوں تک امداد پہنچانے میں رکاوٹ بن رہا ہے، جس کی وجہ سے غزہ

... مزید پڑھیے

بھارت نے جماعت اسلامی مقبوضہ جموں وکشمیر پر پابندی میں5سال کی توسیع کر دی

نئی دہلی(ویب ڈیسک )نریندر مودی کی زیر قیادت بھارت کی ہندوتوا حکومت نے جماعت اسلامی مقبوضہ جموں و کشمیر پر پابندی میں پانچ سال کی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ

لاہور (شوبز ڈیسک) معروف پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہےکہ ان کے لیے ایم فِل جیسی اعلیٰ تعلیمی ڈگری حاصل کرنا مشکل نہیں بلکہ بائیں ہاتھ

... مزید پڑھیے

رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دین : مایا خان

لاہور(شوبز ڈیسک ) اداکارہ و میزبان مایا خان نے ناکام اور کمزور رشتوں میں الجھی خواتین کو مشورہ دیا ہے۔اداکارہ کی سوشل میڈیا پر ایک مختصر سی

... مزید پڑھیے

لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں:مومنہ اقبال

لاہور (شوبز ڈیسک ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مومنہ اقبال نے کرکٹرز کے میسجز سے متعلق بیان پر وضاحت دے دی ہے۔

... مزید پڑھیے

دسترخوان

رمضان میں کھائیں پئیں مگراحتیاط سے

قرۃ العین صدیقی

رمضان اللہ تبارک وتعالیٰ کا مہینہ ہےیہ وہ مہینہ ہے جس میں قرآن مجید نازل ہوا۔رمضان المبارک میں مسلمان اللہ کی بندگی اختیارکرتے ہیں،رحمت

... مزید پڑھیے

مزیداریخنی پلاؤ بنایئے

 آسیہ محمد عثمان

گائے کا گوشت___آدھا کلو

... مزید پڑھیے

تپتی دوپہرمیں بنائیں کھٹی دال اورچاول

نزہت ریاض

کراچی کا موسم ہمیشہ معتدل ہواکرتا تھا یہاں کبھی اتنی شدید گرمی نہیں پڑتی تھی جتنی کچھ گزشتہ چند سال سےہورہی ہے، اس کی سب سے بڑی

... مزید پڑھیے

بلاگ

  حالات کا تھپڑ! پھیرنےکا ہنرسیکھیں (بلاک)

بنت عبد المجید

کچھ چیزیں دکھنے میں خوب صورت اور دلکش ہوتی ہیں لیکن اپنے انجام اور نتیجہ کے لحاظ سے بہت خطرناک اور نقصان دہ ثابت ہوتی ہیں۔

... مزید پڑھیے

ذرا نم ہو تو یہ مٹی (زہرا یاسمین / کراچی )

زہرایاسمین

عید کےموقع  پردوپہرمیں ایک دعوت سےواپسی پر پی ایس او کےایک پٹرول پمپ پرجہاں گاڑیوں اورموٹر سائیکلوں کی قطاریں تھیں پٹرول بھروانےرکے ۔

... مزید پڑھیے

تیرے رنگ رنگ (لطیف النساء)

لطیف النساء

دنیا کا جدید ترین اورامیر ترین ملک دبئی آج کل سب کی زبان پرآیا ہوا ہے۔دبئی میں کوئی سمندرنہیں اس کا اپنا پانی نہیں بلکہ

... مزید پڑھیے