کیا سے کیا ہوگئے دیکھتے دیکھتے، علیزے شاہ شدید تنقیدکی زد میں آگئیں

کراچی( شوبز ڈیسک ) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول نوجوان اداکارہ علیزے شاہ ویڈیو شیئرکرنے کے بعد تنقید کی زد میں آگئیں۔


 علیزے نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے متعدد فلٹرز کا استعمال کیا ہے،ان فلٹرز کے استعمال کے بعد علیزے کی ظاہری شکل میں نظر آنے والی تبدیلی نے سوشل میڈیا صارفین کو مشتعل کردیا۔مداحوں نے علیزے شاہ کی اس ویڈیو پر کڑی تنقید کرتے ہوئے مختلف تبصرے کیے۔
ایک خاتون صارف نے لکھا استغفراللہ،ایک صارف اداکارہ کا چہرے دیکھ کر حیرت نہ چھپا سکے،ایک صارف نے لکھا کہ اس نے پھر شکل چینج کرلی۔ایک صارف کے مطابق اداکارہ کسی پلاسٹک سے کم نہیں لگ رہیں۔
ایک اور صارف نے تو ان کی حالتِ زار کو مدِ نظر رکھتے ہوئے کہا کہ کیا سے کیا ہوگئے دیکھتے دیکھتے،واضح رہے کہ علیزے شاہ اپنے وزن میں کمی اور ظاہری شکل و صورت میں تبدیلی کے سبب متنازع رہی ہیں۔کم عمری میں اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والی علیزے شاہ معصومیت اور خوبصورتی کے سبب مداحوں کی جانب سے خوب سراہی گئی تھیں، تاہم بعد ازاں ان کے کچھ اقدامات پرتنقید بھی کی گئی۔

شہر شہر کی خبریں

الخدمت کے تحت کراچی سینٹرل جیل میں میڈیکل کیمپ ،3000قیدیوں کا معائنہ

   کراچی (نمائندہ رنگ نو )الخدمت کےتحت سینٹرل جیل کراچی میں قیدیوں کے لیے” جلدی امراض“ کامفت میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا ،جس میں 3000

... مزید پڑھیے

 ٹیکنالوجی نے جہاں انسانی زندگی کوسہل بنایا وہاں متاثر بھی کیا: سعدیہ راشد

کراچی (نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان کی صدر محترمہ سعدیہ راشد کی زیر صدارت ہمدرد نونہال اسمبلی کراچی کا ماہانہ اجلاس گزشتہ روز’’کیا

... مزید پڑھیے

الخدمت مدارس تفہیم القرآن کے تحت اساتذہ ومعلمات کی عید ملن تقریب

   کراچی ( نمائندہ رنگ نو)الخدمت کے شعبہ مدارس تفہیم القرآن کے تحت ہفتے کی صبح عید ملن تقریب کا اہتمام کیا گیا ،جس میں مدارس کے اساتذہ

... مزید پڑھیے

تعلیم

بی کام ،بی اے اور بی ایس سی کے ملتوی امتحان کی نئی تاریخوں کااعلان (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹرسید شاہد ظہیر کے مطابق بی کام ،بی اے اور بی ایس سی کے 23 اپریل

... مزید پڑھیے

میٹرک بورڈ سے الحا ق شدہ اسکولوں کی تجدید کیلئے فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری (تعلیم)

کراچی(تعلیم ڈیسک )میٹرک بورڈ سے الحاق شدہ اسکولوں کی تجدیدسال 2024-25 ءاور نئے اسکولوں کے الحاق کیلئے درخواست فارم جمع کرانے کا شیڈول

... مزید پڑھیے

جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل (تعلیم)

کراچی(تعلیم ڈیسک ،خبر ایجنسی ،فوٹو فائل )ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ نے میٹرک بورڈ میں تمام سالانہ امتحانی فارم 2024جمع

... مزید پڑھیے

کھیل

کراچی اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ، پی ای سی ایچ ایس گرلزاسکول کے نام

کراچی (نمائندہ رنگ نو)5ویں کراچی اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ نیشنل کوچنگ سینٹرکراچی میں منعقد ہوئی۔ چیئرمین اسکول ایسوسی ایشن ٹی کے جاوید

... مزید پڑھیے

پی سی بی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے پروگرام کا اعلان کردیا جو رواں سال کے آخر میں ہوگا۔

... مزید پڑھیے

سندھ گیمز کیلئے تائیکوانڈو کراچی کی ٹیم کیلئے اوپن ٹرائلز کا انعقاد

کراچی( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک)تائیکوانڈو کراچی نے خان لیاقت علی خان اسپورٹس کمپلیکس میں 18 ویں سندھ گیمز 2024 کے لیے تائیکوانڈو

... مزید پڑھیے

تجارت

ملک بھر میں اشیا کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) ملک میں روزمرہ استعمال کی ضروری اشیا کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر

... مزید پڑھیے

حکومت نے لٹرولیم مصنوعات کے بعد سی این جی بھی مہنگی کرنے کا اعلان کردیا

اسلا م آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی )حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی اضافہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

... مزید پڑھیے

کراچی کیلئے ایک بار پھر بجلی 2 روپے 87 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی ) نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے لیے ایک مرتبہ پھر بجلی 2 روپے 87 پیسے فی یونٹ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

امریکا نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا

اقوام متحدہ /رام اللہ (ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی)امریکا نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا۔

... مزید پڑھیے

غزہ کے پونے چھ لاکھ فلسطینیوں سے قحط محض ایک قدم دور ہے:اقوام متحدہ

نیویارک(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )اقوام متحدہ نے کہا ہےکہ اسرائیل فلسطینیوں تک امداد پہنچانے میں رکاوٹ بن رہا ہے، جس کی وجہ سے غزہ

... مزید پڑھیے

بھارت نے جماعت اسلامی مقبوضہ جموں وکشمیر پر پابندی میں5سال کی توسیع کر دی

نئی دہلی(ویب ڈیسک )نریندر مودی کی زیر قیادت بھارت کی ہندوتوا حکومت نے جماعت اسلامی مقبوضہ جموں و کشمیر پر پابندی میں پانچ سال کی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

خلیل الرحمان قمر کا جہیز کے خاتمہ کیلئے لو میرج کرنے کا مشورہ

لاہور(شوبز ڈیسک ) اسکرپٹ رائٹر، ہدایتکار و شاعر خلیل الرحمان قمر نےلوگوں کو جہیز کی لعنت کے خاتمہ کیلئے ارینج کی جگہ لو میرج کا مشورہ دے دیا 

... مزید پڑھیے

ایک محبت کے بعد دوسری بار بھی محبت ہوئی ،اداکارہ شگفتہ اعجاز کا اعتراف

اسلام آباد( شوبز ڈیسک )اداکارہ شگفتہ اعجاز نے اعتراف کیا ہے کہ ایک محبت کے بعد دوسری بار بھی محبت ہوئی ، یہ ممکن ہی نہیں کہ ان جیسی

... مزید پڑھیے

لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں:مایا خان

لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ و میزبان مایا خان نے شادی کی منتظر لڑکیوں سے متعلق ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ لڑکیاں شو روم میں رکھا کوئی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

رمضان میں کھائیں پئیں مگراحتیاط سے

قرۃ العین صدیقی

رمضان اللہ تبارک وتعالیٰ کا مہینہ ہےیہ وہ مہینہ ہے جس میں قرآن مجید نازل ہوا۔رمضان المبارک میں مسلمان اللہ کی بندگی اختیارکرتے ہیں،رحمت

... مزید پڑھیے

مزیداریخنی پلاؤ بنایئے

 آسیہ محمد عثمان

گائے کا گوشت___آدھا کلو

... مزید پڑھیے

تپتی دوپہرمیں بنائیں کھٹی دال اورچاول

نزہت ریاض

کراچی کا موسم ہمیشہ معتدل ہواکرتا تھا یہاں کبھی اتنی شدید گرمی نہیں پڑتی تھی جتنی کچھ گزشتہ چند سال سےہورہی ہے، اس کی سب سے بڑی

... مزید پڑھیے

بلاگ

تصور کرو (جویریہ شاہ رخ)

جویریہ شاہ رخ

تصور کرو تم نرم بستر اورٹھنڈے پنکھےسے آتی ہوا کے نیچے آنکھیں بند کر کے سکوں کی نیند سو رہےہو کہ اچانک وہی پنکھا تم پرآ گرے جس

... مزید پڑھیے

ہم جنس پرستی کا فروغ نا منظور (عائشہ بی )

  عائشہ بی   

فطرت نے دو الگ الگ جنسیں بنائی ہیں مرد اور عورت  جبکہ کچھ طبی وجوہات اور ہارمونز کی خرابی کے باعث کہیں جنس مخنث بھی نظر آتی ہے۔ اس

... مزید پڑھیے

مدرزڈے فلسطینی ماؤں  کے نام (صبااحمد)

صبا احمد

ماں جسم وجان کی قربانی کا نام ہے، محبت و ممتا کی مورت  وہ لفظ ہے جس کو اللہ تعالی نے بہت پسند فرمایا اور تشبہ دی کہ اللہ ستر ماؤں سے زیادہ اپنے

... مزید پڑھیے