حالات کا تھپڑ! پھیرنےکا ہنرسیکھیں

بنت عبد المجید

کچھ چیزیں دکھنے میں خوب صورت اور دلکش ہوتی ہیں لیکن اپنے انجام اور نتیجہ کے لحاظ سے بہت خطرناک اور نقصان دہ ثابت ہوتی ہیں۔

مثلاً کسی شخص کو ہر طرح کے حالات میں خود کو ایڈجسٹ کرنے کی عادت ہو تو بظاہر یہ ایک اچھی اورقابل تحسین صفت ہے لیکن اگر یہ حالات سے چشم پوشی اور کاموں کو ٹالتے ہوئے اسے آخری حد تک لےجانے کی کوئی صورت ہو تو یہ عادت انتہائی بری ہے۔

 بسااوقات ہمیں مسائل کے ساتھ گزارا کرنے کی نہیں مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہوتی ہےلیکن ہم مسائل کے ساتھ سمجھوتہ کرکے جینے کو "ہر طرح کے ماحول میں ایڈجسٹ ہونے" سے تعبیر کرکے خود کو جھوٹی تسلیاں دیتے ہیں اور پھر بہت دیر ہوجاتی ہے۔ مسائل کے حل کے امکانات معدوم اور چھوٹی سی مشکل گھمبیر صورت حال اختیار کرلیتی ہے۔

مسائل کو ان کی ابتدا میں ہی گردن سے دبوچ لینا چاہیے۔اس صورت میں ان سےنجات کا راستہ آسان ہوتا ہے۔ نظر انداز کرتے ہوئے وقت گزارنے سے مسائل طاقتور ہوجاتے ہیں.

یاد رکھیں مسائل سے بھاگتے بھاگتے کبھی ہم بند گلی میں بھی پھنس سکتےہیں۔ اس لیے کسی بھی پریشانی کا عارضی حل تلاش کرنے کے بجائے دائمی اور پائیدار حل تلاش کرنا چاہیے۔  وقتی سکون کو نظر انداز کرکے اس عارضی راحت کے بعد ملنے والی مسلسل اذیت کو ذہن میں حاضر رکھنا چاہیے۔

ان سب کے بعد فقط خود سے جڑے مسائل کی فہرست پر ایک نظر ڈالیے۔ آپ نے کن فوری اورضروری نوعیت کے حل طلب مسائل کو التوا میں ڈالا ہوا ہے۔

کون سے ایسے امور ہیں جن کا حقیقی حل تلاش کرنے کےبجائے آپ عارضی سہاروں کے ذریعے "راحت" اور "سکون" ڈھونڈ رہے ہیں۔ 

یاد رکھیں جتنا زیادہ آپ مسائل کو اور وقت کے تقاضوں کو نظر انداز کریں گے اسی قدر زور دار حالات کا تھپڑ آپ کو پڑے گا۔

شہر شہر کی خبریں

 ٹیکنالوجی نے جہاں انسانی زندگی کوسہل بنایا وہاں متاثر بھی کیا: سعدیہ راشد

کراچی (نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان کی صدر محترمہ سعدیہ راشد کی زیر صدارت ہمدرد نونہال اسمبلی کراچی کا ماہانہ اجلاس گزشتہ روز’’کیا

... مزید پڑھیے

الخدمت مدارس تفہیم القرآن کے تحت اساتذہ ومعلمات کی عید ملن تقریب

   کراچی ( نمائندہ رنگ نو)الخدمت کے شعبہ مدارس تفہیم القرآن کے تحت ہفتے کی صبح عید ملن تقریب کا اہتمام کیا گیا ،جس میں مدارس کے اساتذہ

... مزید پڑھیے

الخدمت کے تحت مظلوم فلسطینیوں کیلئےامدادی سامان کی نئی کھیپ روانہ

  کراچی(نمائندہ رنگ نو )الخدمت کی جانب سےمظلوم فلسطینیوں کےلیے امدادی سرگرمیا ں تاحال جاری ہیں۔الخدمت نے مزید 20کنٹینرز پر مشتمل سامان

... مزید پڑھیے

تعلیم

بی کام ،بی اے اور بی ایس سی کے ملتوی امتحان کی نئی تاریخوں کااعلان (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹرسید شاہد ظہیر کے مطابق بی کام ،بی اے اور بی ایس سی کے 23 اپریل

... مزید پڑھیے

میٹرک بورڈ سے الحا ق شدہ اسکولوں کی تجدید کیلئے فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری (تعلیم)

کراچی(تعلیم ڈیسک )میٹرک بورڈ سے الحاق شدہ اسکولوں کی تجدیدسال 2024-25 ءاور نئے اسکولوں کے الحاق کیلئے درخواست فارم جمع کرانے کا شیڈول

... مزید پڑھیے

جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل (تعلیم)

کراچی(تعلیم ڈیسک ،خبر ایجنسی ،فوٹو فائل )ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ نے میٹرک بورڈ میں تمام سالانہ امتحانی فارم 2024جمع

... مزید پڑھیے

کھیل

کراچی اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ، پی ای سی ایچ ایس گرلزاسکول کے نام

کراچی (نمائندہ رنگ نو)5ویں کراچی اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ نیشنل کوچنگ سینٹرکراچی میں منعقد ہوئی۔ چیئرمین اسکول ایسوسی ایشن ٹی کے جاوید

... مزید پڑھیے

پی سی بی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے پروگرام کا اعلان کردیا جو رواں سال کے آخر میں ہوگا۔

... مزید پڑھیے

سندھ گیمز کیلئے تائیکوانڈو کراچی کی ٹیم کیلئے اوپن ٹرائلز کا انعقاد

کراچی( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک)تائیکوانڈو کراچی نے خان لیاقت علی خان اسپورٹس کمپلیکس میں 18 ویں سندھ گیمز 2024 کے لیے تائیکوانڈو

... مزید پڑھیے

تجارت

ملک بھر میں اشیا کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) ملک میں روزمرہ استعمال کی ضروری اشیا کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر

... مزید پڑھیے

حکومت نے لٹرولیم مصنوعات کے بعد سی این جی بھی مہنگی کرنے کا اعلان کردیا

اسلا م آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی )حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی اضافہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

... مزید پڑھیے

کراچی کیلئے ایک بار پھر بجلی 2 روپے 87 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی ) نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے لیے ایک مرتبہ پھر بجلی 2 روپے 87 پیسے فی یونٹ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

امریکا نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا

اقوام متحدہ /رام اللہ (ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی)امریکا نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا۔

... مزید پڑھیے

غزہ کے پونے چھ لاکھ فلسطینیوں سے قحط محض ایک قدم دور ہے:اقوام متحدہ

نیویارک(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )اقوام متحدہ نے کہا ہےکہ اسرائیل فلسطینیوں تک امداد پہنچانے میں رکاوٹ بن رہا ہے، جس کی وجہ سے غزہ

... مزید پڑھیے

بھارت نے جماعت اسلامی مقبوضہ جموں وکشمیر پر پابندی میں5سال کی توسیع کر دی

نئی دہلی(ویب ڈیسک )نریندر مودی کی زیر قیادت بھارت کی ہندوتوا حکومت نے جماعت اسلامی مقبوضہ جموں و کشمیر پر پابندی میں پانچ سال کی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

الخدمت کے تحت کراچی سینٹرل جیل میں میڈیکل کیمپ ،3000قیدیوں کا معائنہ

   کراچی (نمائندہ رنگ نو )الخدمت کےتحت سینٹرل جیل کراچی میں قیدیوں کے لیے” جلدی امراض“ کامفت میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا ،جس میں 3000

... مزید پڑھیے

خلیل الرحمان قمر کا جہیز کے خاتمہ کیلئے لو میرج کرنے کا مشورہ

لاہور(شوبز ڈیسک ) اسکرپٹ رائٹر، ہدایتکار و شاعر خلیل الرحمان قمر نےلوگوں کو جہیز کی لعنت کے خاتمہ کیلئے ارینج کی جگہ لو میرج کا مشورہ دے دیا 

... مزید پڑھیے

ایک محبت کے بعد دوسری بار بھی محبت ہوئی ،اداکارہ شگفتہ اعجاز کا اعتراف

اسلام آباد( شوبز ڈیسک )اداکارہ شگفتہ اعجاز نے اعتراف کیا ہے کہ ایک محبت کے بعد دوسری بار بھی محبت ہوئی ، یہ ممکن ہی نہیں کہ ان جیسی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

رمضان میں کھائیں پئیں مگراحتیاط سے

قرۃ العین صدیقی

رمضان اللہ تبارک وتعالیٰ کا مہینہ ہےیہ وہ مہینہ ہے جس میں قرآن مجید نازل ہوا۔رمضان المبارک میں مسلمان اللہ کی بندگی اختیارکرتے ہیں،رحمت

... مزید پڑھیے

مزیداریخنی پلاؤ بنایئے

 آسیہ محمد عثمان

گائے کا گوشت___آدھا کلو

... مزید پڑھیے

تپتی دوپہرمیں بنائیں کھٹی دال اورچاول

نزہت ریاض

کراچی کا موسم ہمیشہ معتدل ہواکرتا تھا یہاں کبھی اتنی شدید گرمی نہیں پڑتی تھی جتنی کچھ گزشتہ چند سال سےہورہی ہے، اس کی سب سے بڑی

... مزید پڑھیے

بلاگ

غزہ کے مکین (بلاک)

خالدہ خرم         

غزہ کے مکین ۔۔۔۔ ہماری ایک  دعا ہےآپ کے لیے،شرمندگی کے ساتھ الفاظ نہیں ملتے، منہ بند ہو جاتا ہے، ذہن خالی ہو جاتا ہے، جب اپنے غزہ کے مجاہد

... مزید پڑھیے

ماں تیرے قدموں تلے میری جنت (افروز عنایت)

افروز عنایت

اللہ رب العزت نے اس کائنات میں انسان کو اشرف المخلوقات کا درجہ اپنی عطاکردہ بے شمار خصوصیات کی بناء پر نوازا ہے ان ہی میں "ماں "بھی شامل ہے

... مزید پڑھیے

ماں کا پاکیزہ دل (ریطہ )

ریطہ

شکر ہے مالک کا کہ اس نے ماں کے پیر تلے جنت رکھی ۔۔۔۔آج کی بیٹی پھرماں کے رتبے کو کیسےسمجھتی۔۔۔ماں کا رتبہ سمجھنا بھی ہر ایک کے بس کی

... مزید پڑھیے