محترمہ سعدیہ راشد کو "ہلال امتیاز" ملنے کی خوشی میں مدینتہ الحکمتہ میں شاندار تقریب کا اہتمام             

 کراچی (نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد فاؤ نڈیشن کی صدراورہمدردیونی ورسٹی کی چانسلر محترمہ سعدیہ راشد کو حکومت پاکستان کی جانب سے پاکستان کے دوسرے سب سے بڑے

سول اعزاز "ہلال امتیاز" ملنے کی خوشی میں مدینتہ الحکمتہ میں ایک شاندار،باوقار، شایان شان اور یادگار تقریب منعقد ہوئی جس کا اہتمام وائس چانسلر سیکریٹیریٹ نے بیت الحکمہ لائبریری کے اشتراک سے کیا  گیاتھاا۔

یادگار پروگرام کووائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سید شبیب الحسن کی ہدایت پر بیت الحکمہ لائبریری کی ڈائریکٹر پروفیسر ملاحت کلیم شیروانی اورکوثرعمران نےترتیب دیا۔محترمہ سعدیہ راشدمنگل کی صبح  جیسے ہی مین کیمپس پہنچیں، ہمدرد یونی ورسٹی کے چاق و چوبند سکیورٹی دستے نے ان کی گاڑی کو اپنے حصار میں لے لیا اور انہیں اسپورٹس موٹر بائیکس کے اسکارٹ نے جلوس کی صورت میں فارمیسی گراؤنڈ پہنچایا جہاں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سید شبیب الحسن، رجسٹرار کلیم احمد غیاث، تمام فیکلٹیز کے ڈینز، اساتذہ کے علاوہ، ہمدرد لیبارٹریز کی منیجنگ ڈائریکٹر فاطمہ منیر، ہمدرد کے گروپ ڈائریکٹرہیومن ریسورس ابو طالب بھٹو، ہمدرد لیبارٹیریز کے سی ای ای اوفیصل ندیم منگرویہ، تمام انتظامی افسران، اسٹاف اور پہلے سےمنتظر سیکڑوں  طلباء و طالبات نےمحترمہ سعدیہ راشدکا پرتپاک استقبال کیا۔

ہمدرد ویلیج اسکول اور ہمدرد پبلک اسکول کے دو ننھے بچوں نے محترمہ سعدیہ راشدکو گلدستہ پیش کیا اوران پرپھولوں کی پتیاں نچھاورکیں جبکہ گراؤنڈ میں قومی ترانہ اور قومی نغمے بجائے گئے جس کے بعد ہمدرد کے پہلے حرف "ھ " کی شکل میں کھڑے طلبہ و طالبات کے ہمراہ ڈرون کیمرہ کے ذریعہ خصوصی فوٹو شوٹ کیا گیا بعد ازاں انھیں جلوس کی شکل میں بیت الحکمہ میں واقع مین آڈیٹوریم لایا گیا جہاں ایک خصوصی تقریب میں بیت الحکمہ لائبریری کی ڈائریکٹر پروفیسر ملاحت کلیم شیروانی محترمہ سعدیہ راشد کو خوش آمدید کہتے ہوئے پاکستان کا دوسرا سب سے بڑا سول اعزاز ہلال امتیاز ملنے پر اپنی، ہمدرد فاؤنڈیشن اور ہمدرد یونی ورسٹی کی جانب سے مبارکباد دی اورکہا کہ بانی چانسلر شہید حکیم محمد سعید چاہتے تھے کہ اس نظام کو بدلا جائے، ان کی ساری قربانیاں اسی مقصد کے لئے تھیں اور اب محترمہ سعدیہ راشدیہ بیڑا اٹھایا ہے اور وہ حکیم سعید کے ویژن کے مطابق معاشرے سے غربت و جہالت کے اندھیرے ختم کرنے کے لئے عمل پیرا ہیں۔

اس موقع پر محترمہ سعدیہ راشد کی شخصیت اور زندگی پر ایک مختصر ڈاکومنٹری بھی دکھائی گئی جس کےبعد ہمدرد ویلیج اسکول، ہمدرد پبلک اسکول، ہمدرد کالج اور ہمددرد یونی ورسٹی کے طلباء و طالبات نے اپنی اردو اور انگریزی زبانوں میں کی گئی پرجوش تقاریر کے ذریعہ محترمہ سعدیہ راشد کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ آخر میں وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر سید شبیب الحسن نے اسکول کے بچوں کے ہمراہ محترمہ سعدیہ راشد کو گلدستہ پیش کیا۔

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

یوم مئی :جشن یا مزدوروں کا مذاق (نگہت پروین )

نگہت پروین

آج تو مزہ آگیا ،آج لیبر ڈے کی چھٹی ہے، دیر تک سوؤں گی ،موبائل پر فلم دیکھوں گی اور بس مزے کروں گی ۔

... مزید پڑھیے

محنتوں کے خوگر                                    (بلاک)

 لبنیٰ مزمل انصاری

           کہنا کتنا خوبصورت لگتا ہے ۔مگر جب اس دن کو دیکھیں ۔تو یہ ہر گز یوم مزدور

... مزید پڑھیے

ہم ہی جانیں اپنا دکھ (بنت خلیل )

بنت خلیل /بہاولپور

آپ کیا جانو۔۔۔ہم ہی جانیں اپنا دکھ۔ ووہ اپنی جان سے عزیز لوگ ۔۔۔وہ بڑے لوگ، جن کے بغیر زندگی گزارنے کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے تھے۔۔۔

... مزید پڑھیے