
پاکستانی پوپ گلوکار زوہیب حسن نے پی ایس ایل 2019ء کی افتتاحی تقریب میں بغیر اجازت ان کی بہن کا
مقبول ترین گانا’’ڈسکو دیوانے‘‘استعمال کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
پی ایس ایل کی تقریب میں آئمہ بیگ اور شجاع حیدر نے نازیہ حسن کا گانا ڈسکو دیوانے گایا تھا۔




































