
اسلام آباد (شوبز ڈیسک) اداکارہ ثناء جاوید نے انصب جہانگیر کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کرا لیا۔ جس میں انہوں نے ہلکے سبز رنگ کا سفید کڑھائی
والا لباس زیب تن کر رکھا ہے۔ ثناء جاوید ان دنوں گیم شو”جیتو پاکستان لیگ“ میں اسلام آباد کی کپتانی کررہی ہیں۔ان کا ڈرامہ ”رسوائی“ حال ہی میں اختتام پذیر ہوا جس میں ان کے کام کو بے حد سراہا گیا۔




































