
اسلام آباد (شوبز ڈیسک ) اداکارہ نادیہ جمیل نے اپنی والدہ کوبہترین خاتون قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی والدہ ان سے بہت پیار کرتی ہیں اور وہ اپنی
ہر غلطی اور ان کی طرف سے والدہ کو پہنچنے والے ہر دکھ پر ان سے معذرت خواہ ہیں۔ نادیہ جمیل ان دنوں کینسر کا علاج کروا رہی ہیں۔




































