
اسلام آباد ( شوبز ڈیسک) میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے اپنی فیملی کے ہمراہ نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ انسٹا گرام پر جاری کردہ ان تصاویر میں
اداکارہ اپنے دو بیٹوں اور ایک بیٹی کے ہمراہ ہیں ۔ نادیہ خان نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہاکہ ےہ پہلی بار ہے کہ وہ اپنے چھوٹے کیان اور پوری فیملی کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے جارہی ہیں اور تمام مداحوں سے اپنے بچوں کے لیے نیک خواہشات کے لیے اپیل بھی کرتی ہیں۔




































