
اسلام آباد (شوبز ڈیسک) اداکارہ عروہ حسین نے حدیقہ کیانی سیلون کے لیے برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا۔فوٹو شوٹ میں عروہ نے
سرخ اور سرمئی رنگ کے عروسی لباس کے ساتھ بھاری زیورات بھی زیب تن کر رکھے ہیں۔یا درہے کہ عروہ حسین ایک وقفہ کے بعد ڈرامہ سیریل”مشک“ میں عمران اشرف کے ساتھ دکھائی دیں گی۔




































