
لاہور (شوبز ڈیسک)اداکارہ کبری خان نے کہا کہ میک اپ آرٹسٹ بابر ظہیر کا شمار ان کے بہترین دوستوں میں ہوتا ہے۔ ا نہوں نے کہا کہ بابر نہ صرف ان
کے اچھے دوست ہیں بلکہ ان کے بھائی بھی ہیں اور وہ ان کے ساتھ گزارا ہوا وقت ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے وہ اپنی کسی فیملی ممبر کے ساتھ ہیں۔ کبریٰ خان نئی فلم "لندن نہیں جاﺅں گا" میں اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔





































