لاہور( شوبز ڈیسک) پاکستان کی نامور اداکارہ میرا نے سیاست میں آنے کا اعلان کر دیا۔ اداکارہ میرا نے نجی ٹی وی سے گفتگو
کرتے ہوئے کہا کہ بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔
جلد ہی پی ٹی آئی رہنماو¿ں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کر کے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کروں گی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ شوبز کی دنیا سے دلبرداشتہ ہو کر سیاست میں قدم رکھ رہی ہوں۔