
اسلام آباد (شوبز ڈیسک) اداکارہ صنم چوہدری29برس کی ہو گئیں۔2013ء میں ڈرامہ سیریل”عشق ہماری گلیوں میں“ سے اداکاری کے
شعبے میں قدم رکھنے والی اداکارہ صنم چوہدری 29برس کی ہو گئیں۔
انہوں نے2013ء میں ہی ڈرامہ سیریل”آسمانوں پہ لکھا“ سے نام کمایا اور اس کے بعد وہ ”بھول، خطا، میرے مہربان، تیرے میرے بیچ، نکاح، زندگی تجھ کو جیا، کٹھ پتلی، بدنام،گھر تتلی کا پر،اب دیکھ خدا کیا کرتا ہے، حیوان، نور بی بی اور میر آبرو“ شامل ہیں۔





































