مولانا مودودی اورمولانا خلیل احمد حامدی

عصمت اسامہ

 مولانا خلیل احمد 23 جون 1929ء کو ضلع فیروز پورکےقصبہ "حامد" میں پیدا ہوئے ،اسی نسبت سے"حامدی"

کہلائے۔ وہ اپنے والد مولانا فتح محمد کی طرح حافظ قرآن تھے(جو مولانا انورشاہ کاشمیری کے شاگردوں میں شمار ہوتے تھے)۔مدرسہ عربیہ حنفیہ سے درس نظامی کیا،کرنال شہر سے نحو میں شرح_ جامی اور فقہ ،ادب اور منطق کی کتب سے فیض یاب ہوئے ۔اوریئنٹل کالج سے منشی فاضل کا امتحان پاس کیا ۔1944ء میں مولوی محمد علی مرحوم کے ساتھ پٹھان کوٹ میں سید ابوالاعلی ' مودودی رحمتہ اللہ علیہ سے پہلی ملاقات ہوئی جس کے بعد آپ اپنے مدرسہ میں " جماعتِ اسلامی والا" کے نام سے مشہور ہوگئے ۔ قیام_پاکستان کے بعد آپ اپنی والدہ اوراعزاء کے ہمراہ ہجرت کرکے پاکستان چلے آئے۔ 1949ء میں رکن جماعت بنے۔ آپ سید ابوالاعلی مودودی کے مضامین اورتقاریر کا اردو سےعربی ترجمہ کیا کرتے تھے اوران کے رفقائے خاص میں شمارہوتےتھے۔

دسمبر 1960ء میں آپ نے مولانا مودودی کے ساتھ سعودی عرب کا دورہ کیا اور اس کے بعد یہ ناممکن ہوگیا کہ مولانا مودودی ،بیرون ملک سفرکریں اور ان کے رفیق مولانا خلیل حامدی ہمراہ نہ ہوں۔ آپ 1963ء میں "دارالعروبہ" کے ناظم بنے ،اسلامک ایجوکیشن سوسائٹی کی بنیادرکھی اوراس کےچیئرمین رہے۔ آپ اردن میں "رائل اکیڈمی برائے تحقیقات تہذیباسلامی " کے میئر رہے۔ مولانا خلیل احمد حامدی نے بحیثیت " ڈائریکٹر امورخارجہ جماعتِ اسلامی" جن ممالک کے اسفارکئے ان میں متحدہ عرب امارات ، ملائیشیا ،ماریشیس، تنزانیہ،سوڈان،اریٹیریا،سنگاپور،بوسنیا،البانیہ، بلغاریہ ، برطانیہ ،امریکہ، شام ،مصر، کویت، عمان، اردن، ترکی، سعودی عرب ، فلپائن ، مالدیپ شامل ہیں۔ آپ نے بطور نمائندہ جماعت اسلامی کی بین الاقوامی کانفرنسوں میں شرکت کی ۔  رابطہء عالم اسلامی کا کوئی اجلاس ایسا نہ تھا جس میں آپ نےمسئلہء کشمیر پر قرارداد پیش نہ کی ہو۔عرب دنیا کے "ابو بدر" نےآپ کو "سفیر الاسلام "کا خطاب دیا۔ جب سعودی حکومت نے مولانا مودودی رحمتہ اللہ علیہ کو ان کی دینی خدمات پر "شاہ فیصل ایوارڈ" دینےکا فیصلہ کیا تو مولانا مودودی رحمتہ اللہ علیہ نےمولانا خلیل احمد حامدی کواپنا نمائندہ بنا کربھیجا ،انہوں نے وہاں بلیغ عربی زبان میں تقریرکی اور یہ شان دار ایوارڈ بھی وصول کیا۔ آپ ایک متحرک شخصیت تھے ،بڑے بڑے ادارے بنانے کے منصوبہ ہاۓ عمل تیار کرتے اور ان کے لئے انسانی وسائل اور مادی وسائل بھی تلاش کرلیتے۔اپ امت_مسلمہ کے اتحاد کے داعی تھے ۔آپ کی زندگی کا ایک بڑا کارنامہ " عراق اور کویت کی جنگ رکوانا" ہے ۔ آپ نے عراق کے صدر صدام حسین سے خصوصی ملاقات کرکےانہیں یہ جنگ روکنے پر آمادہ کیا تھا۔ آپ معلم بھی تھے۔مدرس اور مصنف بھی ۔آپ نے مولانا مودودی کی کئی کتب کے تراجم کئے اور خود بھی کتب تصنیف کیں۔

سن 2006 میں اس وقت جماعتِ اسلامی پاکستان کےامیر محترم قاضی حسین احمد

 

نے ایک کانفرنس،منعقدہ منصورہ میں خطاب کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ :

 " مولانا خلیل احمد حامدی نے پوری دنیا میں جماعتِ اسلامی کومتعارف کروایا اورسید مودودی کی فکرکو پھیلایا۔ وہ دنیا کی اسلامی تحریکوں سے جماعت کے رابطے کا ذریعہ بنے۔ مرحوم نے قلم ، زبان اور عمل سے اسلام کی سربلندی کے لئے جہاد کیا۔ وہ اسلامی تحریکوں کے لئے بہت بڑا سرمایہ تھے "-

بقول صاحبزادہ خورشید گیلانی "بےوفائی کےاس عہد میں،وفا کی خوب صورت تصویر تھے۔ جماعت_اسلامی سے رفاقت کا جوعہد باندھا اس پر آخری دم تک قائم رہے "- 

 جب نام پکارے جائیں گے

سب اہل_ وفا کے یارو

میں بھی تو پکارا جاؤں گا

 (اسلام کے پیغام کی تیز رفتار ترویج  اور عصر_حاضر کے چیلنجز سے نمٹنے کے لئے موجودہ دور کی اسلامی تحریکوں کو ایسے "صاحب_علم اور صاحبِ دل "افراد کی اشد ضرورت ہے)

شہر شہر کی خبریں

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

والدین اپنے بچوں کی سرگرمیوں ا ورڈیجیٹل دنیا میں روابط پر گہری نظر رکھیں : راجا عمر خطاب

کراچی ( نمائندہ رنگ نو )کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ سندھ پولیس کے سابق سربراہ راجا عمر خطاب نے کہا والدین کو اپنے بچوں کی سرگرمیوں، میل جول اور

... مزید پڑھیے

طلبہ یونین کے انتخابات ہونے چاہئیں تاکہ نوجوانوں کو اپنی قیادت کو منتخب کرنے موقع ملے : محمد فاروق فرحان

کراچی(رپورٹ : عبدالمعیز ) جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق فرحان نے وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات (آئی ) کے زیرِ

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان نے امریکا کو 5-1 سے ہرا دیا

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک )ملائیشیا کے شہرمیں جاری سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے اپنی

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: بنگلا دیش اے نے پہلے ہی معرکے میں میدان مار لیا

Asia Cup 2023: Bangladesh thump Afghanistan to keep hopes alive...

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک )بنگلادیش اےنےہانگ کانگ کوآٹھ وکٹوں سےشکست دےدی

دوحہ میں جاری اے سی سی مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز دو ہزار چھبیس کے پہلے میچ میں بنگلا دیش اے

... مزید پڑھیے

یشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعدبھارت شکست دیدی

ڈھاکہ(اسپورٹس ڈیسک )ڈھاکہ میں جاری ایشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعدبھارت کو ایک وکٹ سے شکست دے کر فائنل

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

بچوں کا عالمی دن اور فلسطین کی ادھوری مسکراہٹ ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

بچے! معصوم بچے! جیسے قدرت کے باغ میں کھلتی ہوئی خوشبو سے معطر کلیاں۔۔۔ نرم و نازک، رنگوں میں ڈوبی ہوئی ننھی ننھی تتلیاں، جنہیں دیکھتے ہی

... مزید پڑھیے

میری آخری دعا (میمونہ انصاری )

میمونہ انصاری 

قسط نمبر 4

وقت: صبح کے 10 بجے، اتوار کا دن۔

... مزید پڑھیے

عالمی یوم مرد ۔۔۔ (صبااحمد/ کراچی)

صبا احمد

سن1999میں ٹرینڈاڈاینڈٹوباگو  کے تاریخ کے پروفیسر ڈاکٹر جیروم ٹیلکنگھ نے اپنےوالد کی سالگرہ پر انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے لیے مردوں کا عالمی

... مزید پڑھیے