الخدمت نے 1154 طلبا ء کو 9کروڑ 92لاکھ روپے کی اسکالر شپس فراہم کردیں

   کراچی ( نمائندہ رنگ نو )الخدمت نے رواں سیشن میں1174طلبہ وطالبات کو اسکالر شپ فراہم کیں ۔اسکالر شپ کی مد میں

9کروڑ 92لاکھ روپے فراہم کیے گئے ہیں ۔الخدمت اب تک 5ہزار 411بچوں پر 53کروڑ 31لاکھ روپے خرچ کر چکی ہے ۔اسکا لر شپ کا دائرہ ایم فل اور پی ایچ ڈی تک بڑھایا جائےگا ۔

ان خیالات کا اظہار الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکریٹری جنرل سید وقاص انجم جعفری نے کراچی میں تعلیمی میدان میں بہترین کارکرگی کے حامل اسکالرشپ پروگرام میں رجسٹرڈطلباءمیں تحائف اور اسناد تقسیم کرنے کی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر چیف ایگزیکٹو الخدمت کراچی نوید علی بیگ ،ڈائریکٹر الخدمت اکیڈمک اسکالرشپ یوسف محی الدین نے بھی خطاب کیا ۔

اس موقع منیجر اکیڈمک اسکالرشپ محمد طار ق و دیگرذمہ داران بھی موجود تھے۔سید وقاص انجم جعفری نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ ہم اس وقت ماسٹرز ڈگری تک اسکالرشپ فراہم کر رہے ہیں ۔الخدمت معاشرے کے کمزور اور پسے ہوئے طبقے سے تعلق رکھنے والے ذہین اور قابل طلباءکو اسکالر شپ فراہم کر تی ہے،الخدمت انہیں پڑھانا اور قابل بنانا چاہتی ہے تاکہ یہ اپنا مستقبل روشن بنا کر خاندان کی کفالت اوروقوم کی ترقی میں اپنا کردا رادا کرسکیں۔انہوں نے طلبا کوبتایا کہ الخدمت فلسطینی بہن بھائیوں کی مدد شروع دن سے کر رہی ہے اور قوم نے الخدمت کو فلسطینی بہن بھائیوں کیلئے 9ارب روپے کے عطیات دیئے ہیں ۔

چیف ایگز یکٹو الخدمت کراچی نوید علی بیگ نے کہا کہ الخدمت پوری دنیا میں کام کررہی ہے،تعلیم مہنگی ہو چکی ہے ،جس سے مالی طور پر کمزور ذہین بچے متاثر ہوتے ہیں ،بہت سے بچے وسائل نہ ہونے کے باعث تعلیم سے کنارہ کشی اختیار کرلیتے ہیں ،الخدمت اسکالر شپ پروگرام کے ذریعے ان ذہین طلبہ کا مستقبل روشن بنا رہا ہے ۔

نوید علی بیگ نے کہا کہ ہم نے بنو قابل پروگرام کاآغازکیا اور اب تک 25ہزار بچے فری آئی ٹی کورسز کر چکے ہیں ۔4.0شروع کردیا گیا ہے ،ہمارے نوجوانوں میں صلاحیت موجود ہے ،اس کے لیے ہم دافٹ اسکلز کے ساتھ ساتھ ہارڈ اسکلز بھی سکھا رہے ہیں تاکہ یہ نوجوان اپنی صلاحتیں استعما ل کر کے باعزت روز گار کما سکیں ۔انہوں نے کہا کہ الخدمت نے اسکلز ڈیولپمنٹ پروگرام کے ذریعے نوجوانوں کو موبائل رپیئر نک ،الیکٹریکل سمیت دیگر کورسز کروائے ہیں ،سیکڑوں نوجوان ہنر سیکھ کر باعزت روزگار کمارہے ہیں ۔

ڈائریکٹر الخدمت اکیڈمک اسکالر شپ یوسف محی الدین نےکہا کہ خدمت کے کام سے جو سکون حاصل ہوتا ہے ،وہ ناقابل بیان ہے ۔طلبہ کیلئے مواقع موجود ہیں ۔طلبہ کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ بطور رضاکار الخدمت سے منسلک ہوں تاکہ نیکی کے اس کام کو آگے بڑھایا جا سکے ۔

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پشاور زلمی پی ایس ایل الیون کا چیمپئن بن گیا ، فائنل میں حیدرآباد کنگز کو شکست

لاہور( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک )لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز

... مزید پڑھیے

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

مزدور بھی انسان ہیں (روزینہ خورشید)

روزینہ خورشید

کسی بھی معاشرے کی تعمیر و ترقی میں مزدور طبقہ اکسیجن کا کام کرتا ہے ،ذرا تصور کریں جو روٹی ہمارے دسترخوان تک پہنچتی ہے ،اس کو

... مزید پڑھیے

یوم مئی :جشن یا مزدوروں کا مذاق (نگہت پروین )

نگہت پروین

آج تو مزہ آگیا ،آج لیبر ڈے کی چھٹی ہے، دیر تک سوؤں گی ،موبائل پر فلم دیکھوں گی اور بس مزے کروں گی ۔

... مزید پڑھیے

محنتوں کے خوگر                                    (بلاک)

 لبنیٰ مزمل انصاری

           کہنا کتنا خوبصورت لگتا ہے ۔مگر جب اس دن کو دیکھیں ۔تو یہ ہر گز یوم مزدور

... مزید پڑھیے