
کوئٹہ: کوئٹہ میں سائنس کالج بم دھماکہ میں 4افراد جاں بحق ،15 زخمی ہو گئے۔جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو سول اسپتال منتقل
کردیا گیا۔
دھماکے کی اطلاع کے بعد سول ہسپتال کوئٹہ میں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ،ڈاکٹروں کی چھٹیاں منسوخ کرکے ایمرجنسی بنیادوں پر طلب کر لیے گئے ہیں۔
عینی شاہدین کے مطابق کو دھماکےمیں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیاجارہاہے. ایم ایس سول ہسپتال کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے.




































