
کراچی (رنگ نوڈاٹ کام ) ”بے نظیر بھٹو بحیثیت سیاستدان “پروفیسر ڈاکٹر خلیل احمد لودھی کا پی ایچ ڈی (
شعبہ سیاسیات )کا تحقیقی مقالہ کتابی شکل میں شائع ہوگیا ہے۔
پروفیسر ڈاکٹر خلیل احمد لودھی نے یہ مقالہ وفاقی جامعہ اردوکے استاد پروفیسر ڈاکٹر اعظم چوہدری کی زیر نگرانی مکمل کیا ۔




































