
کورنگی ندی جو بارش کے بعد دریائے کنہارکا منظر پیش کررہی ہے۔

پنجاب چورنگی سے متصل سڑک کا بارش کے بعد منظر

کورنگی کاز وے کی سڑک بارش کے سبب ایک بار پھر تباہ ہوگئی

بارش کے بعد ناظم آباد چورنگی کا منظر

کورنگی وائی ایریا کی ایک گلی میں بارش وسیوریج کا پانی جمع ہے

شدید بارشوں کے باعث ماہی گیر ساحل سمندر پراپنی کشتیاں لنگرانداز کیے ہوئے ہیں




































