
کراچی ( ویب ڈیسک ) محکمہ موسمیات نے آج بھی تیز بار ش کی پیش کوئی کردی ہے ۔کہا گیا ہے کہ آج ہفتہ کو بھی تیز
بارش کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات کے مطابق راجھستان میں کم دباؤ والا سسٹم موجود ہے ۔ادھر سندھ میں بارشوں کی پیش گوئی کے باعث اے پی ڈی ایم اے نےالرٹ جاری کر رکھا ہے۔




































