
جھنگ ( ویب ڈیسک )جھنگ میں رشتے کےتنازع پر بدبخت بیٹےنےماں ،باپ اور 13سالہ بہن کو کلہاڑی کے وار کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔
بتایا جاتا ہے کہ کہ بدبخت 22 سالہ منظر راجپوت نے اپنے 62 سالہ والد الطاف ، 55 سالہ والدہ نسرین بی بی اور 13 سالہ بہن بسم اللہ کو قتل کیا ۔
ملزم نےمبینہ طور تینوں کورشتے کےتنازع پ قتل کیا اور جائے وقوعہ سے فرارہوگیا۔
ادھر آئی جی پنجاب نےقتل کے واقعے کا نوٹس لے لیااورآر پی او فیصل آباد سے واقعے سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔




































