
کراچی ( نمائندہ رنگ نو) سال2021 قوم کومشکلات ،مہنگائی اور پریشانیاں دے کر ،بہت سی قیمتی ملکی شخصیات کو ہم سے جدا کر کے
رخصت ہو یا۔
رنگ نو ڈاٹ کام کی دعا ہے اللہ کرے کہ سال 2022 ملک کی خوشحالی،امن ،سلامتی اور ہم سب کی صحت ،عزت ،ترقی اور بلندی کا سال ہو۔آمین




































