
کراچی (نمائندہ رنگ نو) کراچی سمیت ملک بھر میں شب بارات عقیدت واحترام سے منایا گیا،اس موقع پر ملک بھر میں لوگوں نے قبرستانوں کا رخ کر لیا
اور اللہ کی اورذکر واذکار کرتے رہے اور اپنے پیاروں کی مغفرت کیلئے خصوصی دعائیں کرتے رہے ۔
قبرستانوں میں لائٹ اور پانی کے خصوصی اقدامات کیے گئے،مساجد میں بھی علمائے کرام نے شب برات کی اہمیت بیان کی۔




































