
کراچی ( ویب ڈیسک ) محرم الحرام کے سلسلے میں وفاقی حکومت نے نو اور دس محرم 29 اور 30 اگست کی دو طعطیلات
کا اعلان کردیا ہے ۔
وزارت داخلہ کی جانب سے طعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔جس کے مطابق نے نو اور دس محرم 29 اور 30 اگست کو ملک بھر میں طعطیلات ہوں گی اور تمام نجی وسرکاری ادارے اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے ۔




































