
ممبئی (ویب ڈیسک ) بالی ووڈ اسٹار ز رنویر سنگھ اورعالیہ بھٹ کے تعلقات اور شادی کے حوالے سے خبریں گردش میں ہیں
بعض ذرائع کا کہنا ہےکہ ممکنہ طور پر دونوں اپنی فلم ’براہمسٹرا‘ کی ریلیز کے فوری بعد منگنی یا شادی کر لیں گے
دونوں نے اس حوالے سے تصدیق یا ترید نہیں کی۔حال ہی میں فلم گلی بوائے کی تشہیر کے دوران عالیہ بھٹ ایک شو میں شریک ہوئیں جہاں میزبان نے ان کا نام عالیہ کے بجائے عالمہ پکارا،اسی غلطی کو اداکارہ نےغنیمت جان کراپنی خواہش ظاہر کر دی اور کہا کہ عالمہ بہت اچھا نام ہے اور وہ اپنی بیٹی کایہی نام رکھیں گی۔




































