
اسلام آباد (رنگ نو شوبز ڈیسک )اداکارہ امر خان کے ڈرامہ سیریل”دل گمشدہ“ میں علیزے کے کردار نے دھوم
مچا دی۔ اداکارہ ان دنوں ڈرامہ سیریل”دل گمشدہ“ میں منفی کردار ادا کر رہی ہیں جو کہ شائقین میں بہت پسند کیا جا رہا ہے ۔
اس سے قبل امر خان ڈرامہ سیریل”دل بے رحم، چھوٹی چھوٹی باتیں، بیلا پور کی ڈائن اور اب دل گمشدہ“ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔




































