
اسلام آباد (شو بز دیسک) اداکار فیروز خان، ہانیہ عامر کے ساتھ نئے ڈرامے میں دکھائی دیں گے۔ بدر محمود کی ہدایت کاری
میں بننے والے اس نئے ڈرامے میں فیروز خان، ہانیہ عامر اور رمشا کے ساتھ دکھائی دیں گے، ڈرامہ رواں سال دسمبر کے آخر میں آن ایئر کیا جائے گا۔
بدر محمود نے کہا ہے کہ ڈرامے میں ہانیہ عامر اور رمشا کے کردار مساوی ہیں، ڈرامے کی کاسٹ میں گوہربھی شامل ہیں۔




































