
اسلام آبا (شوبز ڈیسک ) پاکستان کی پہلی سنجیدہ انیمیٹڈ فلم” شہر تبسم“ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ 3بہادر، لیجنڈ آف
اللہ یار اور مار خور کے بعد اب پہلی بار سنجیدہ انیمیٹڈ فلم”شہر تبسم“ کا ٹیزر جاری کیا گیا ہے، فلم کی کہانی2071ئ کے پاکستان کے گرد گھومتی ہے جس میں آزادی رائے، پرائیوسی اور سرویلیئنس جیسے حساس موضوع پر بات کی گئی ہے، فلم کے ہدایت کار عرفات مظہر ہیں۔




































