
اسلام آباد( شوبز ڈیسک )اداکارہ حرا مانی نے اپنا یوٹیوب چینل بنانے کا عندیہ دے دیا۔حرامانی نے انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں کہا ہے کہ وہ
اور ان کی ٹیم اپنے یوٹیوب چینل پر کام کر رہے ہیں لیکن ابھی تک ان کا اپنا کوئی یوٹیوب چینل نہیں ہے، انہوں نے اپنے حالیہ مالدیپ کے دورے کے دوران بنائی گئی کچھ تصاویر اور وڈیوز بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔




































