
اسلام آباد( شوبز ڈیسک )گلوکارہ آئمہ بیگ کو امریکی گلوکارہ آریانا گرینڈے جیسی لک پر تنقید کا سامنا ہے۔آئمہ بیگ نے حال ہی میں
پاکستان سپر لیگ سیزن5 میں امریکی گلوکارہ آریانا گرینڈے جیسے لباس اور ہیر سٹائل بنانے پر تنقید کا سامنا ہے، آئمہ بیگ نے پاکستان سپر لیگ 5کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کیا ہے جس میں انہوں نے شمری گرے لباس کے ساتھ اونچی بنا رکھی تھی۔




































