
کراچی (شوبز ڈیسک ) پاکستان کے نامور اداکار و پروڈیوسر فہد مصطفیٰ حال ہی میں ایک شو میں
جلوہ گر ہوئے جہاں اےمان علی کو اپنا کرش سمجھنے کے اےک سوال کے جواب میں فہد مصطفیٰ نے ہنستے ہوئے بتایا کہ وہ ایمان علی کو تب تک پسند کرتے تھے جب تک ان سے ملے نہیں تھے۔ایک موقع پر انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ ایمان علی کے ساتھ دوبارہ کبھی کام نہیں کریں گے۔یاد رہے کہ ان دونوں نے فلم ’ماہ میر‘ میں ایک ساتھ کام کیا تھا۔




































