
لاہور (فن وفنکار ڈیسک)داکارہ ایمن خان نے پہلے بچے کا تجربہ شیئر کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ پہلے بچے کو سنبھالنا بہت
مشکل ہوتا ہے اور پھر ان کی عمر بھی اتنی نہیں تھی تو ان کے لیے یہ سب بہت مشکل تھا۔ انہوں نے کہا کہ اب جا کر وہ کچھ وقت سو پاتی ہیں۔ دوسرے بچے بارے سوال پر انہوں نے کہا کہ ابھی ان کا ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے ابھی ان کی بیٹی بہت چھوٹی ہے۔




































